استنبول میں مظاہرےپھوٹ پڑے، 50 افرادگرفتارکرلئےگئے

0
161
استنبول میں مظاہرےپھوٹ پڑے، 50 افرادگرفتارکرلئےگئے

ہاٹ لائن نیوز: ترکیہ میں حزب اختلاف کے صدارتی امیدوار اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کیخلاف احتجاج میں شدت اختیار کی گئی ہے ، احتجاج مختلف شہروں میں پھیل گیاہے۔

ورلڈ میڈیا کیمطابق ، ترکیہ میں حزب اختلاف کے صدارتی امیدوار اکرام امام اوگلو کی گرفتاری کیخلاف احتجاج میں شدت آگئی ہے ، احتجاج مختلف شہروں میں پھیل گیاہے۔

عراقی وزارت خارجہ کیمطابق ، عراقی قونصل خانے پراستنبول میں فائرنگ کی گئی ، ازمیر میں پولیس اور مظاہرین کے مابین جھڑپوں میں ، پولیس نے مظاہرین پر ربڑ کی گولیوں اورواٹرکینن کا استعمال کیا۔ 16 پولیس اہلکار زخمی ہوئےجبکہ 50 سےزیادہ مظاہرین کوگرفتارکرلیاگیاہے۔

استنبول سٹی ہال سے باہر پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنیکے لئے آنسو گیس اور پانی کااستعمال کیا۔

Leave a reply