اداکاری کےشوقین افراد کیلیے ثانیہ سعید کی اہم ٹپس

0
208
اداکاری کےشوقین افراد کیلیے ثانیہ سعید کی اہم ٹپس

ہاٹ لائن نیوز : ثانیہ سعید نے نوجوان اداکاروں کیلیے کرداروں کے انتخاب کے بارے میں بات کی۔

ثانیہ سعید نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں حصہ لیا جہاں انہوں نے اس بارے میں بات کی کہ کچھ نوجوان اداکاروں کے لیے کاسٹنگ کسطرح اہم ہے۔ لیکن یہ بہت بدقسمتی کی بات ہے کہ انہیں ایک جیسے کردار دیئے جاتے ہیں، لیکن پھر بھی مختلف کردار حاصل کرنیکی کوشش کی جاتی ہے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ اس حوالے سے یمنازیدی اور سجل علی کی مثالیں دی جا سکتی ہیں جنہوں نے ہمیشہ چیلنجنگ اور منفردکرداروں کا انتخاب کیا۔

ثانیہ سعید کا کہنا تھا کہ ‘لیکن ہانیہ عامر کم و بیش وہی کردار ادا کر رہی ہیں، ایک معصوم لڑکی جو روتی ہے، حالانکہ وہ یقیناً بہتر کام کرنیکی صلاحیت رکھتی ہے’۔ سنگ ماہ میں گل مینا کا کردار شاندار تھا۔ اس خاص کردار میں انکی محنت واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے۔

Leave a reply