
ہاٹ لائن نیوز : پاکستانی میزبان و اداکارہ مشی خان لائیو شو میں صوفے سے گرگئیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مشی خان اپنے شو کے دوران صوفے پر بیٹھ کر سیلفی لینے کی کوشش کر رہی تھیں لیکن وہ اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکیں اور صوفے سے نیچے گر گئیں، جب کہ ان کے ہاتھ میں پکڑا ہوا موبائل فون بھی فرش پر گر گیا۔