اداکارہ انوشے اشرف رشتہ ازدواج میں منسلک

0
212
اداکارہ انوشے اشرف رشتہ ازدواج میں منسلک

ہاٹ لائن نیوز : معروف ٹی وی میزبان انوشے اشرف نے نجی شادی کی تقریب میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونیکا اعلان کیا ہے۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر میزبان نے شادی کی تصاویر شیئر کیں اور معنی خیز کیپشن بھی لکھاہے۔

پوسٹ کی گئی تصویر میں وہ سفید عروسی لباس میں شادی کے کاغذات پر دستخط کرتے ہوئے دیکھی جا سکتی ہیں، جب کہ انسٹاگرام سٹوری میں امام کو نکاح کرواتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Leave a reply