اخبارات پر پابندی لگا دی گئی

ہاٹ لائن نیوز : بنگلہ دیش کی نئی عبوری حکومت نے معزول وزیراعظم حسینہ واجد کی حمایت کرنے والے 3 اخبارات پر پابندی عائد کر دی ہے جن میں ذاتی اشتہارات بھی شامل ہیں۔
بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر یونس 25 وزارتوں کو دیکھیں گے اور اہم امور میں طلبہ کی مشاورت بھی شامل ہوگی۔









