احمد خان اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے فارغ

0
275
احمد خان اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے فارغ

احمد خان اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے فارغ

الیکشن کمیشن کی طرف سے نااہل قرار دینے کے بعد احمد خان کو پنجاب اسمبلی سے اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے فارغ کر دیا گیا ہے، پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

جس کے بعد مطابق احمد خان اب اپوزیشن لیڈر کے عہدے پر نہیں رہیں گے، الیکشن کمیشن نے انسداد دہشت گردی کورٹ کے فیصلوں کی روشنی میں سینیٹر اعجاز چوہدری، احمد چٹھہ اور ملک احمد خان کو نااہل قرار دے دیا تھا۔

Leave a reply