
لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل
احسن اقبال کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست پر سماعت
ٹربیونل نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا
جسٹس سلطان تنویر احمد نے بطور الیکشن ٹریبونل انتخابی عذرداری پر سماعت کی
آزاد امیدوار جاوید صفدر کاہلوں نے احسن اقبال کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا ہے
عدالت نے درخواست گزار کے کاغذات کی تصدیق نہ ہونے پر سماعت سے انکار کر دیا
تصدیق درست نہ ہونے کی بنیاد پر درخواست پر سماعت نہ کرنا درست نہیں ہے،وکیل درخواست گزار
کاغذات کی درست تصدیق نہ ہونے پر ٹریبونل سماعت نہیں کر سکتا،ٹربیونل
ٹریبونل درخواست پر اپنا فیصلہ جاری کر دے گئی،ٹربیونل
احسن اقبال این اے 76 نارووال سے انتخابات میں ناکام ہو چکے تھے،درخواست گزار
فارم 45 کے مطابق جاوید صفدر کاہلوں کامیاب ہوئے،موقف
الیکشن کمیشن نے فارم 47 میں احسن اقبال کو کامیاب قرار دیا،موقف
ٹربیونل افضل کھوکھر کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کو کلعدم قرار دے،استدعا









