احد رضا میر کا سابقہ اہلیہ کے لیے بیان سن کر مداح حیران

0
222
احد رضا میر کا سابقہ اہلیہ کے لیے بیان سن کر مداح حیران

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کے معروف اداکار احد رضا میر کا اپنی سابق اہلیہ سے متعلق بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

ایک حالیہ انٹرویو کے دوران احد رضا میر نے مختلف اداکاراؤں کیساتھ کام کرنے کے تجربے کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے خاص طور پر سجل علی کی پرفارمنس کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ بہت باصلاحیت اداکارہ ہیں، ان کے ساتھ کام کرنا میرے لیے ہمیشہ سے ایک بہترین تجربہ رہا ہے۔

واضح رہے کہ احد رضا میر اور سجل علی کی جوڑی کو پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی کامیاب ترین جوڑیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ دونوں کی شادی کچھ عرصےکے بعد ختم ہوگئی لیکن انکے مداح اب بھی انکی جوڑی کو پسند کرتے ہیں۔

Leave a reply