ابراہم لنکن کا مجسمہ پگھل گیا

0
205
ابراہم لنکن کا مجسمہ پگھل گیا

ہاٹ لائن نیوز : واشنگٹن ڈی سی میں سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کا انسانی سائز کا مجسمہ شدید گرمی کے باعث پگھل گیا۔ قدرے سخت موم سے بنا یہ مجسمہ فروری 2024 میں شمال مغربی واشنگٹن کے ایک ایلیمنٹری اسکول میں نصب کیا گیا تھا۔ مجسمے کا کل وزن 1360 کلوگرام ہے۔

6 فٹ کے مجسمے میں ابراہم لنکن کو کرسی پر بیٹھے دکھایا گیا ہے۔ اس سال امریکہ میں شدید گرمی پڑی ہے۔ واشنگٹن ڈی سی میں گرمی کے موسم میں بھی درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر نہیں جاتا۔ اس بار غیر معمولی گرمی ہے۔

Leave a reply