ائیر ہوسٹس کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

0
219
ائیر ہوسٹس کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

کسٹم کورٹ لاہور

ائیر ہوسٹس سے غیر ملکی کرنسی برآمد ہونے کا مقدمہ
عدالت نے ملزمہ آسیہ قربان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
عدالت نے کسٹم حکام کے تفتیشی کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی

فلائٹ دوبئی جارہی تھی ملزمہ نے بھاری غیر ملکی کرنسی چھپائی وکیل کسٹم

ملزمہ سے مال مقدمہ اور دیگر تفتیش کرنا درکار ہے کسٹم وکیل
عدالت ملزمہ کا جسمانی ریمانڈ فراہم کرے استدعا
کسٹم کورٹ کے جج نے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت کی

Leave a reply