ائیر انڈیا کا طیارہ گر کر تباہ

0
134

ائیر انڈیا کا طیارہ گر کر تباہ

ایئر انڈیا کا احمد آباد میں مسافر طیارہ آج دوپہر گر کر تباہ ہو گیا، طیارے پر دو سو بتیس مسافر اور عملے کے بارہ ارکان سوار تھے، یہ حادثہ احمد آباد سے ٹیک آف کے کچھ دیر بعد پیش آیا، سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹر جنرل فیض نے بتایا کہ ایئر انڈیا کی پرواز AI 171 دوپہر 1:38 بجے ٹیک آف کے 5 منٹ بعد ہی میگھانی کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گئی، یہ پرواز انگلینڈ کے گیٹ وک ایئرپورٹ پر جا رہی تھی۔

Leave a reply