
آپریشن بنیان المرصوص کے نتیجے میں اودھم پور ائیربیس تباہ
آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کے تحت ہونے والی کارروائی میں اودھم پور میں واقع انڈین فضائیہ کا اہم اڈہ تباہ ہو گیا ہے، جس کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے جس میں دیکھا گیا ہے کہ اودھم پور ایئر بیس دھماکے کی زد میں آ چکا ہے، ایک شخص کہتا ہے کہ اودھم پور ایئر بیس کے پاس ایک بم پھٹا ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اودھم پور ایئر بیس کو پاکستان کے جوابی کارروائی سے تباہ کیا گیا ہے، پاکستان نے انڈین جارحیت کے جواب میں بھرپور اور مؤثر جوابی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ شروع کر دیا ہے۔









