آٹے کی قیمت میں ہوشربااضافہ

0
154

ہاٹ لائن نیوز : چکی کے آٹے کی قیمت میں دس سے بارہ روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔

10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1350 روپے سے بڑھ کر 1470 روپے ہوگئی ہے۔

مل مالکان کے مطابق 100 کلو گندم کے تھیلے کی قیمت میں 3ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

چکی مالکان کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں 100 کلو گندم 12 ہزار روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

Leave a reply