2023 © Copyright Hotline News

ہاٹ لائن نیوز : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات کے موقع پر 8 فروری کو عام تعطیل کی منظوری دے دی ہے۔
الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عام تعطیل ووٹرز کی سہولت کے لیے دی گئی ہے۔
ہاٹ لائن نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔