آن لائن اربوں روپے کے فراڈ کا کیس

0
246
آن لائن اربوں روپے کے فراڈ کا کیس

آن لائن اربوں روپے کے فراڈ کا کیس

پاکستان میں اربوں روپے کا آن لائن فراڈ سامنے آیا ہے، آن لائن فراڈ میں 1 درجن کے قریب مقامی اور بین الاقوامی کمپنیاں ملوث ہیں، ایف۔آئی۔ اے نے منی لانڈرنگ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے، ایف۔آئی۔ اے نے مقدمے میں کئی افراد اور غیر ملکی کمپنیاں بھی نامزد ہیں۔

مقامی نجی بینکوں کے ساتھ مل کر لوگوں کو جعلی نوکریوں اور کاروبار کا جھانسہ دے کر اربوں روپے لوٹ لیے گئے تھے، آن لائن فراڈ کا نیٹ ورک اربوں کی منی لانڈرنگ میں ملوث تھا۔

Leave a reply