آلودہ ترین شہروں میں آج بھی لاہورکاپہلانمبر

ہاٹ لائن نیوز: چند روز کی کمی کے بعد لاہور شہر میں سموگ کی شدت ایک بار پھر بڑھنے لگی، فضائی آلودگی شہریوں کے لیے وبال جان بن گئی۔
بھارت سے آنیوالی آلودہ ہوا کےباعث لاہور ایک بار پھر دنیا کےآلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلےنمبر پر آچکاہے۔
لاہور کا ہوا کے معیار کا انڈیکس 5سو99 ریکارڈ کیا گیا، جبکہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی 4سو81انڈیکس کیساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔









