آسٹریلوی ممبرپارلیمنٹ زخمی فلسطینی بچوں کویادکرکےروپڑی

0
180
آسٹریلوی ممبرپارلیمنٹ زخمی فلسطینی بچوں کویادکرکےروپڑی

آسٹریلیائی ممبرپارلیمنٹ غزہ میں اسرائیلی بمباری پرگفتگوکرتےہوئےروپڑی ۔

آسٹریلیائی ممبر پارلیمنٹ کیٹ میک نامارا غزہ میں اسرائیلی بمباری پر تقریر کر رہی ہیں۔ اپنےخطاب میں ، انہوں نےکہاہے کہ جب اسکا بچہ سکون سےسورہا تھا تو اسنے اسرائیلی بم دھماکےکےنتیجے میں ملبےکےنیچے زخمی ہونیوالے فلسطینی بچوں کی تصاویردیکھی ، جو بہت تکلیف دہ تھی۔ انہوں نے بین الاقوامی برادری سےبھی مطالبہ کیا کہ وہ اس انسانی سانحےکو روکنےکیلئےفوری اقدامات کریں۔

Leave a reply