آخری رسومات کےدوران شہدکی مکھیوں کاحملہ، 50 افرادزخمی

ہاٹ لائن نیوز : شرکاء جو ہندوستانی شہر جے پور میں ایک مردےکی آخری رسومات میں شرکت کیلئے آئے تھے ان پر شہد کی مکھیوں نے حملہ کردیا ، جسکے بعدمعاملہ پیچیدہ ہوگیا اور پنڈت بھی فرارہونےپر مجبورہوگیا۔
اس رپورٹ کیمطابق ، ہندو رسم و رواج کیمطابق ، جیسے ہی مردےکوآگ لگائی گئی ، شدید دھواں اٹھنےلگاجومکھیوں کےچھتےپر پہنچ گیا۔
شہدکی مکھیوں نے چھتےسےباہر آنا شروع کیا ، جسنے متوفی اورشرکاءپر حملہ کردیا۔ ، جسکے بعد لوگ بھاگنے لگے۔
مکھی کے حملے میں تقریبا 50 افرادزخمی ہوئے تھے ، جنمیں سے 4کی حالت تشویشناک ہے۔ ہلاکتوں کے خدشات بھی موجودہیں۔









