آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کاسیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگیا

0
190
آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کاسیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگیا

ہاٹ لائن نیوز : آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کاسیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوچکاہے۔ ہندوستان ، نیوزی لینڈ،آسٹریلیاکےبعدجنوبی افریقہ نےبھی آخری چار ٹیموں میں جگہ بنالی۔

گروپ بی سے،افغانستان کی ٹیم بھی ٹائٹل ریس سےباہرہوگئی ہے، جنوبی افریقہ 5پوائنٹس کیساتھ فرسٹ اورآسٹریلیانےدوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

Leave a reply