آئی سی سی نے ٹی 20 ریکنگ جاری کر دی

آئی سی سی نے ٹی 20 ریکنگ جاری کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹونٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے، آئی۔ سی۔ سی کی تازہ رینکنگ کےمطابق آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ کا پہلا، انڈیا کے ابھیشک شرما دوسرے جبکہ پاکستان کے بابراعظم 12 ویں، محمد رضوان 13 ویں نمبر پر آ گئے ہیں، بولرز میں نیوزی لینڈ کے جیکب ڈفی کی پہلی، انگلینڈ کےعادل رشید کی دوسرے نمبر پر ہیں، ٹاپ 10 ٹی ٹوئنٹی بولرز میں پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی شامل نہیں ہے، اس کے علاوہ آل راؤنڈرز رینکنگ میں انڈیا کے ہاردک پانڈیا کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔









