آئی جی پنجاب عدالت میں آکر کہانیاں سناتے ہیں جسٹس امجد رفیق

0
217
آئی جی پنجاب عدالت میں آکر کہانیاں سناتے ہیں جسٹس امجد رفیق

شہباز گل کے بھائیوں کی بازیابی کیس,,,لاہور ہائیکورٹ میں اہم سماعت
آپ بتائیں آئی جی کو کون تعینات کرتا ہے، عدالت کا ایڈووکیٹ جنرل سے استفسار

میں اس سے پوچھنا چاہتا ہوں کیسے آدمی کو آئی جی لگایا ہے، عدالت
آئی جی صاحب یہاں آکر کہانیاں سنا دیتے ہیں، عدالت
آپ کو سمجھ نہیں آرہی کہ پولیس آپ کا بندہ نہیں دینا چاہتے، عدالت کا وکیل سے مکالمہ
سیلولر کمپنیوں کے نمائندوں کو آج دو بجے بلائیں، عدالت
کمپنیاں اسلام آباد میں رجسٹرڈ ہیں شائد پیش نہ ہوں، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب

میرے پاس کمپنیوں کے نمائندے پیش ہوئے ہیں، عدالت
سیکرٹری داخلہ کو ملیں جو راستہ وہ بتائیں اس پر عمل کریں، عدالت
قانون اجازت دیتا ہے اگر ایک ایجنسی ناکام ہو تو دوسری ایجنسی کو آرڈر دیں، عدالت
اگر آئی ایس آئی بھی ناکام ہو جائے تو قانون اجازت دیتا ہے عوام سے رجوع کریں، عدالت

عوام نے ہی ہمیں یہاں بٹھایا ہے اور اس کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے، عدالت
آئین عوام کے منتخب نمائندوں نے بنایا ہے، عدالت
جب تمام راستے بند ہو جائیں تو پھر عوام خود فیصلہ کریں، عدالت

Leave a reply