آئرن ڈوم سسٹم خود اسرائیل کے لیے خطرہ بن گیا

0
242
آئرن ڈوم سسٹم خود اسرائیل کے لیے خطرہ بن گیا

ہاٹ لائن نیوز : اسرائیل میں فضائی حملوں سے دفاع کے لیے نصب آئرن ڈوم سسٹم خود اسرائیل کے لیے خطرہ بن گیا۔ نظام حملوں کو ناکام بنانے کے بجائے اپنے ہی شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔

لبنان کی ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا حزب اللہ کی جانب سے داغے گئے راکٹ کو تباہ کرنے کے لیے فائر کیا گیا میزائل اپنے ہدف تک پہنچنے کے بجائے مقبوضہ شمالی گولان میں فٹ بال کے میدان میں گرا۔ اسرائیلی فضائیہ کی اس غلطی کے نتیجے میں بچوں سمیت 11 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہوگئے۔

Leave a reply