پاکستان اسٹاک ایکسچینج ؛ 95 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

0
195

ہاٹ لائن نیوز : کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے، اسٹاک مارکیٹ میں 95 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے جہاں ہنڈریڈ انڈیکس میں 5سوسے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جسکے بعد 100 انڈیکس پہلی بار 95 ہزار 3سوپوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔

Leave a reply