پاکستانی کرنسی پر پابندی عائد
لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) طالبان کی حکومت نے افغانستان میں پاکستانی کرنسی کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق افغان حکومت نے اپنے شہریوں کو دو ماہ میں پاکستانی کرنسی کو افغانی کرنسی سے بدلنے کی ڈیڈ لائن دےدی ہے۔
امارت اسلامی افغانستان نے صرف پاکستانی کرنسی پر ہی نہیں بلکہ درہم ، ڈالر اور ریال کے ساتھ ساتھ باقی تمام غیر ملکی کرنسیوں پر بھی مکمل پابندی لگا دی ہے۔