پانچ جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے

0
73

پانچ جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے

سندھ کے سینئیر وزیر نے 5 جولائی کو پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن قرار دیا اور کہا کہ اس دن غیر آئینی اقدام کے ذریعے ملک کی پہلی منتخب حکومت کو برطرف کر دیا تھا، ان کا کہنا تھا کہ پانچ جولائی 1977 کو بھٹو کی قیادت میں قائم حکومت پر شب خون مارا گیا تھا۔

اگر آج بھٹو کی حکومت رہتی تو پاکستان ایک ترقی یافتہ ،خوشحال اور مضبوط ملک ہوتا، شہید بھٹو کے خلاف ہونے والی سازش عالمی سازش تھی، سازش کا مقصد پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا تھا، انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی آج بھی شہید بھٹو کے مشن کی علمبردار ہے۔

Leave a reply