موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان کو کتنا نقصان پہنچا ؟

7
535

لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ دنیا کو اس وقت مختلف چیلنجز کا سامناہے، درپیش چیلنجز کے لیے دنیا کو مل کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیراعظم نے کہاہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں اور کرونا کے باعث پاکستان میں معاشی بحران پیداہوا،گذشتہ سال پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سے شدید نقصان پہنچا ہے ۔

موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے پاکستان کو 30 ارب ڈالرز سے زیادہ کا نقصان ہو چکا ہے ،گذشتہ برس سیلاب کے باعث ایک تہائی پاکستان متاثر ہوا ۔

دنیا اس وقت سرد جنگ کی مزید متحمل نہیں ہوسکتی، یوکرین سمیت 50 مقامات پر جنگ کی صورت حال ہے،دنیا کے معاشی حالات ابتر ہوتے جا رہے ہیں، غربت اور افلاس میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہاہے۔

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین اصل مسئلہ کشمیر ہے جو بہت پرانا ہے ۔

بھارت کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کرتا آ رہا ہے،بھارت نے کئی کشمیری رہنماؤں کو ان کے گھروں میں نظربند کر رکھا ہے اور کئی راہنما جیلوں میں قید ہیں ۔

دونوں ممالک میں قیام امن کی خاطر مسئلہ کشمیر کا حل ہونا انتہائی ضروری ہے،پاکستان انڈیا سمیت اپنے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتاہے۔

بھارت مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے ، بھارت مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کی قراردادوں کی مسلسل خلاف ورزی کر رہاہے.

سرحد پار حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ،افغانستان کے لیے امداد کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے، افغانستان میں امن پاکستان کے لیے انتہائی اہم ہے ، افغانستان کے امن سے ہی پورے خطے کا امن وابستہ ہے ۔

7 comments

  1. dobry sklep 17 March, 2024 at 09:42 Reply

    I loved as much as you will receive carried out right here.
    The sketch is attractive, your authored material stylish.
    nonetheless, you command get bought an shakiness over that you wish
    be delivering the following. unwell unquestionably come further formerly again since exactly the same nearly
    a lot often inside case you shield this hike. I saw similar here:
    Sklep online

  2. ecommerce 17 March, 2024 at 12:14 Reply

    Hi, Neat post. There’s an issue with your site in web explorer,
    would test this? IE still is the market leader and a huge
    part of other folks will pass over your great writing because of this problem.
    I saw similar here: Sklep internetowy

  3. Backlink Portfolio 5 April, 2024 at 20:30 Reply

    Hi! Do you know if they make any plugins to help with Search Engine
    Optimization? I’m trying to get my blog
    to rank for some targeted keywords but I’m not seeing very good gains.
    If you know of any please share. Many thanks!
    I saw similar text here: Link Building

Leave a reply