عالمگیر ترین کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی

1
203

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے مالک اور استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیرترین کے بھائی عالمگیر ترین کی موت کی وجوہات جاننے کیلیے کیجانے والی فارنزک رپورٹ سامنے آ گئی ہے ۔

فارنزک رپورٹ میں کہا گیا ہے ابتدائی تحقیقات میں عالمگیر ترین کی موت بظاہر خود کشی ہی معلوم ہو رہی ہے۔

فارنزک رپورٹ کے مطابق عالمگیر ترین کی موت کی کوئی دوسری وجہ سامنے نہیں آ سکی ۔

1 comment

Leave a reply