” جوان ” کے او ٹی ٹی رائٹس کتنے میں فروخت ہوئے ؟
بھارت: ( ہاٹ لائن نیوز) ” پٹھان “کے ساتھ سال کا شان دار آغاز کرنے کے بعد شاہ رخ خان ” جوان ” کی زبردست کامیابی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، یہ فلم 7 ستمبر 2023 ء کو ریلیز ہوئی، اور صرف پانچ دن میں 3 سو کروڑ روپے کما چکی ہے۔
جوان فلم نے باکس آفس پر تمام سابقہ ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں ، شاہ رخ خان کے مداح اب بھی سینما گھروں میں فلم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں ، ایسے میں اطلاعات سامنے آ رہی ہیں کہ جوان کے او ٹی ٹی حقوق پہلے سے ہی فروخت کر دییے گئے ہیں ۔
ذرائع کے مطابق نیٹ فلکس کو ” جوان ” کے حقوق صرف اور صرف 250 کروڑ روپے میں فروخت کیے گئے ہیں۔
You are really a excellent webmaster. The web site loading speed
is amazing. It sort of feels that you are
doing any distinctive trick. In addition, the contents are masterwork.
you’ve performed a great job on this matter! Similar here:
najlepszy sklep and also here:
Sklep online