ایرانی وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے رابطہ

0
336
ایرانی وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے رابطہ

ایرانی وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے رابطہ

ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا اور اقوام متحدہ کو اسرائیل کی طرف سے ایران کی ایٹمی تنصیبات ،فوجی اڈوں اور رہائشی عمارات پر حملوں کی تفصیلات دیں، انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے یہ اقدامات ہماری خودمختاری اور اقوام متحدہ کے خودمختار رکن کی علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی ہیں، انہوں نے اقوام زور دیا کہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق فوری کارروائی کی جائے، اقوام متحدہ اسرائیلی حملوں کی مذمت کرے اور اس کو جوابدہ بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

Leave a reply