Uncategorized
سری لنکا کے خلاف جارحانہ اننگز، فرحان نے نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا
پاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شاندار سنگِ میل عبور کر لیا اور ایک ہی کیلنڈر سال میں 100 ...راز جو وویک اوبرائے نے 16 سال کی عمر میں کروڑ کمانے کے لیے استعمال ...
معروف بالی ووڈ اداکار اور بزنس مین وویک اوبرائے نے حال ہی میں اپنی کامیابی کی کہانی بیان کی، جس میں انہوں ...فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ، 19 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں ایک کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے نتیجے میں شدید دھماکہ ہوا، جس کے باعث ...لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ سےتوہین مذہب کیس کے چار ملزمان بری
راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے توہینِ مذہب کے مقدمے میں سیشن کورٹ کی سنائی گئی سزائے موت کو کالعدم ...منگھوپیر: ماربل فیکٹری مالک کو 10 کروڑ روپے بھتے کی دھمکی
کراچی کے علاقے منگھوپیر میں ایک ماربل فیکٹری کے مالک کو بھتے کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق فیکٹری مالک ...پاکستان میں اشرافیہ کی کرپشن، معاشی ترقی کی راہ میں رکاوٹ قرار
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں سیاسی و معاشی اشرافیہ ...مسلمانوں کے خلاف نفرت ناقابلِ قبول ہے، اس کا سختی سے مقابلہ کریں گے: برطانوی ...
برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے واضح کیا ہے کہ ملک میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتی نفرت اور امتیازی رویے کسی صورت ...“200 سے 250 سال جی لوں گا” — شاہ رخ خان کا دلچسپ انکشاف
بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے حالیہ گفتگو میں اپنی خواہشات اور زندگی سے متعلق منفرد انداز میں اظہارِ ...آزاد کشمیر کی 18 رکنی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کی نئی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ قائم مقام صدر چوہدری لطیف ...سونا 7 ہزار روپے سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
کراچی: ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن ...
















