کھیل
تین ملکی کرکٹ سیریز کی فتح سیلاب متاثرین کے نام، کھلاڑیوں کا امدادی فنڈ میں ...
قومی کرکٹ ٹیم نے حالیہ تین ملکی کرکٹ سیریز میں کامیابی کو سیلاب متاثرین کے نام کر دیا۔ ٹیم کے کپتان سلمان ...کارلوس الکاریز نے یو ایس اوپن ٹائٹل جیت لیا، 5 ملین ڈالر انعام
نیویارک: اسپین کے نوجوان ٹینس اسٹار کارلوس الکاریز نے یو ایس اوپن 2025 کا مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا ہے۔ فائنل میں ...کرسٹیانو رونالڈو نے ورلڈ کپ کوالیفائرز میں نئی تاریخ رقم کر دی
پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک بار پھر اپنی شاندار کارکردگی سے شائقین کو متاثر کرتے ہوئے فیفا ...ڈکیتی مزاحمت پر قومی کبڈی کھلاڑی جاں بحق
قصور کے نواحی علاقے مائی رابو میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر قومی سطح کے کبڈی کھلاڑی جان کی بازی ...جان سینا کا ریسلنگ سے الوداعی سفر: آخری میچ کی تاریخ کا اعلان
ڈبلیو ڈبلیو ای کے مشہور سپر اسٹار اور عالمی شہرت یافتہ ریسلر جان سینا نے اپنے کیریئر کے اختتامی لمحات کا اعلان ...پاکستان، افغانستان اور سری لنکا کے درمیان تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاری
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے افغانستان اور سری لنکا کے ساتھ تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کرانے کی تیاری ...پاکستان فٹبال فیڈریشن نےنیالوگو متعارف کرادیا
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے اپنے ادارے کی نئی شناخت کے طور پر نیا لوگو منظور کر لیا ہے۔ فیڈریشن ...پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم افتتاحی تقریب میں شرکت نہیں کرے گی
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی نہیں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ...پنجاب میں خواتین کیلئے سب سے بڑا اسپورٹس ایونٹ “پنک گیمز” اکتوبر میں منعقد ہوگا
پنجاب میں خواتین کھلاڑیوں کیلئے ایک بڑے اسپورٹس ایونٹ “پنک گیمز” کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کا مقصد خواتین ...چارسوروپے ڈیلی الاؤنس کی پیشکش پر قومی ہاکی کھلاڑیوں کا اظہارِ ناراضی
لاہور: قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے حالیہ دنوں میں ملنے والی ڈیلی الاؤنس کی پیشکش پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ...
















