کھیل
سری لنکا کے دو کھلاڑی طبیعت ناساز ہونے پر وطن واپس
پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز آج سے شروع ہوگی سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کپتان ...اکرا میں پاکستان کی چمک: وسیم کھتری کی شاندار اسکریبل پرفارمنس
پاکستانی اسکریبل کھلاڑی وسیم کھتری نے گھانا کے دارالحکومت اکرا میں منعقدہ ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے کانسی ...پاکستان نے بنگلا دیش کو تیسرے ہاکی میچ میں بھی شکست دے دی، سیریز کلین ...
پاکستان ہاکی ٹیم نے ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں بنگلا دیش کے خلاف ڈھاکا میں کھیلی جانے والی تین میچوں کی سیریز ...پرتگال کی تاریخی فتح، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں جگہ پکی
پرتگال نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنی جگہ یقینی بنا لی ہے۔ کوالیفائنگ مرحلے میں آرمینیا کے خلاف 1-9 کی ...پی ایس ایل 11: شیڈول اور میچز کی تعداد پر فرنچائزز اور پی سی بی ...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے شیڈول کو لے کر فرنچائزز اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ...ایڈن گارڈنز ٹیسٹ میں بڑا دھچکا: شبمن گل میدان سے اسپتال پہنچ گئے
بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شبمن گل جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوران گردن کی شدید تکلیف کا شکار ہو ...بابراعظم 807 دن بعد ون ڈے سنچری بنانے میں کامیاب، مداحوں کے لیے خوشخبری
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں 807 دن بعد سنچری سکور کی ...جنوبی افریقہ کے کپتان کے خلاف بھارتی کھلاڑیوں کے بیانات پر آئی سی سی کارروائی ...
جنوبی افریقہ کے کپتان کے خلاف بھارتی کھلاڑیوں کے بیانات پر آئی سی سی کارروائی کا امکان بھارت اور جنوبی افریقہ کے ...زمبابوے کرکٹ ٹیم تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی
زمبابوے کرکٹ ٹیم تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ اس سیریز میں پاکستان، سری ...پی سی بی نے پاکستان بمقابلہ سری لنکا سیریز ری شیڈول کردی
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ...
















