کھیل
انڈونیشیا کا اسرائیلی کھلاڑیوں کو ویزہ دینے سے انکار
جکارتہ – انڈونیشیا نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسرائیلی جمناسٹس کو ویزا دینے سے انکار کر دیا ...کھیل، شہرت اور سرمایہ: رونالڈو کی ناقابلِ یقین کامیابی
عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ وہ دنیا کے پہلے ایسے ...پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر ...
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آئندہ ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کی مینجمنٹ کا تعین کر دیا گیا ہے۔ ٹیم ...پی ایس ایل 11 دو نئی ٹیموں کے ساتھ اپریل-مئی 2026 میں کرانے کا امکان
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا اگلا ایڈیشن ممکنہ طور پر رمضان کے بعد اپریل اور مئی 2026 میں منعقد ...جاسوسی کے الزام میں “وسیم اکرم” گرفتار، بھارتی میڈیا نے کرکٹر کی تصویر چلا دی
بھارت کی ریاست ہریانہ میں حالیہ دنوں ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا گیا جس پر مبینہ طور پر پاکستان کی خفیہ ...پی سی بی نے 2025-26 سیزن کے لیے میچ آفیشلزکااعلان کردیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈنے آئندہ کرکٹ سیزن 2025-26 کے لیے میچ آفیشلزکے مختلف پینلزکا اعلان کردیا ہے۔ اعلان کے مطابق انٹرنیشنل پینل ...جنوبی افریقا کا پاکستان میں اسپن چیلنج سے نمٹنے کے لیے خصوصی تیاریوں کا آغاز
پاکستان کے دورے سے قبل جنوبی افریقا کی ٹیسٹ ٹیم نے اسپن بالنگ کا سامنا کرنے کی تیاریوں پر بھرپور توجہ مرکوز ...ویمنز ورلڈکپ 2025: جنوبی افریقی بیٹر تزمین برٹز کا نیا ریکارڈ
ویمنز ورلڈکپ 2025 میں جنوبی افریقا کی بیٹر تزمین برٹز نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ...1975 کا ہیرو، 1982 کا باغی — ویسٹ انڈیز کا متنازع آل راؤنڈر چل بسا
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی برنارڈ جولین انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 75 برس تھی۔ ان کے انتقال ...مائیکل ایتھرٹن کی آئی سی سی کو تجویز: پاک بھارت میچز کا انعقاد روکا جائے
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے عالمی کرکٹ کی گورننگ باڈی آئی سی سی کو تجویز دی ہے کہ ...