شوبز
معروف بھارتی اداکارہ سندھیا شانتارام 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور رقص کی ماہر سندھیا شانتارام طویل فنی سفر کے بعد 87 برس کی عمر ...وجے دیوراکونڈا اور رشمیکا مندانا نے منگنی کرلی
بھارتی فلم انڈسٹری کے دو معروف چہروں، وجے دیوراکونڈا اور رشمیکا مندانا نے منگنی کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ سادہ ...نارنجی دروازے سے موسیقی کی دنیا تک: ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
دنیا بھر میں مقبول گلوکارہ اور نغمہ نگار ٹیلر سوئفٹ نے اپنا نیا میوزیکل پروجیکٹ “دی لائف آف اے شو گرل” ریلیز ...’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2‘ کے اداکار وشال برہما منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار
چنئی: بالی وڈ فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2 میں معاون کردار ادا کرنے والے اداکار وشال برہما کو مبینہ طور پر ...کامیڈین ولی شیخ کی گاڑی دن دیہاڑے چوری، مدد کی اپیل
کراچی: معروف مزاحیہ اداکار ولی شیخ کی گاڑی کراچی کے علاقے ملیر معین آباد میں ان کے گھر کے باہر سے چوری ...ثنا جاوید کا فیس بک پر جعلی اکاؤنٹ، مداحوں کو ہوشیار رہنے کی ہدایت
معروف اداکارہ اور سابق کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ، ثنا جاوید نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے بنے جعلی فیس بک ...تھلاپتی وجے کی ریلی میں بھگدڑ، 36 افراد جان کی بازی ہار گئے
بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر کرور میں ایک سیاسی ریلی کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 36 افراد جاں ...“یہ نسل کشی ہے” غزہ پر حملوں پر جینیفر لارنس اور ایما واٹسن برہم
ہالی وڈ کی معروف اداکارائیں جینیفر لارنس اور ایما واٹسن نے فلسطین کے علاقے غزہ میں جاری اسرائیلی کارروائیوں پر شدید ردِعمل ...عائزہ خان کا خاندان سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں، لیکن اس بار وجہ ان کے ...دلجیت دوسانجھ کا بھارت کو آئینہ: فنکاروں پر پابندیاں، کھیل پر خاموشی کیوں؟
معروف گلوکار، اداکار اور فلم ساز دلجیت دوسانجھ نے حالیہ کنسرٹ کے دوران بھارت کے دوہرے رویے پر آواز بلند کرتے ہوئے ...
















