پاکستان
اسلام آباد: گاڑی میں سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص زخمی
اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس کے قریب جی-11 میں ایک گاڑی میں سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ...سپریم کورٹ کے جج کا چیف جسٹس کو خط: عدلیہ کے کردار اور آزادی پر ...
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ کا ایک اہم خط چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے نام سامنے آیا ...سیف اللہ ابڑو کو 27ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر پی ٹی آئی ...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر پارٹی ...جنوبی وزیرستان: کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گرد حملہ ناکام
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں واقع کیڈٹ کالج وانا ...27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ، جے یو آئی نے سینیٹر احمد خان کی ...
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (پاکستان) نے پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر سینیٹر احمد خان کی بنیادی رکنیت ختم ...27ویں آئینی ترمیم کے بعد ہائی کورٹ کے چار ججز کے تبادلوں کا امکان
اسلام آباد: باخبر ذرائع کے مطابق 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد ہائی کورٹ کے چار ججز کے بین الصوبائی تبادلوں ...سینیٹ میں (ن) لیگ کے پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی خالقِ حقیقی سے جا ملے
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے اور اسلام آباد کے ...چیف جسٹس سے حقیقی قیادت دکھانے کا مطالبہ، جسٹس منصور علی شاہ کا خط سامنے ...
کراچی: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس آف پاکستان کو ایک خط لکھ کر عدلیہ کے ...ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی خفیہ مشاورت—کون جیتا، کون مان گیا؟
اسلام آباد: ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان ستائیسویں آئینی ترمیم کے مسودے پر تفصیلی مشاورت جاری ہے۔ دونوں جماعتوں کے ...لاہور: معروف ادبی شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا کا انتقال
لاہور میں معروف ادبی شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں۔ ان کے انتقال کی تصدیق پاکستانی ڈراما نویس اور مصنف ...
















