پاکستان
کراچی: بلاول ہاؤس کے قریب سیف سٹی کیمرے کا ڈسٹری بیوشن باکس چوری
کراچی میں بلاول ہاؤس کے قریب سیف سٹی کیمروں کے ڈسٹری بیوشن باکس کی چوری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے ...اسلام آباد کچہری حملے کے سہولت کار اور ہینڈلر گرفتار
اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس پر ہونے والے حملے کے سلسلے میں سکیورٹی اداروں نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے سہولت کار اور ...پاکستان میں آن لائن جوا: تفریح کے نام پر خطرناک رجحان
پاکستان میں آن لائن جوئے اور اسپورٹس بیٹنگ کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ انٹرنیٹ اور موبائل ایپس پر ...اسلام آباد دھماکے اور وانا کیڈٹ کالج حملے پر طالبان حکومت کی مذمّت
کابل: افغانستان کی عبوری طالبان حکومت نے اسلام آباد میں خودکش دھماکے اور وانا میں کیڈٹ کالج پر حملے کی شدید مذمت ...سندھ میں دفعہ 144 کے نفاذ میں ایک ماہ کی توسیع
کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں ایک ماہ کی توسیع کرتے ہوئے اسے 12 دسمبر تک ...سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں ...
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس جسٹس (ر) جواد ایس خواجہ نے وفاقی حکومت کے خلاف آئینی درخواست دائر کی ...کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز کی بڑی کارروائی: 79 کلو سے زائد چاندی اسمگل کرنے کی ...
کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستان کسٹمز کے عملے نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چاندی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ کسٹمز حکام ...اسلام آباد کچہری دھماکا: پوسٹ مارٹم مکمل، 7 لاشیں ورثا کے حوالے
اسلام آباد – جی الیون کچہری میں ہونے والے خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم ...کیڈٹ کالج وانامیں دہشتگردوں کےخلاف سیکیورٹی فورسزکاآپریشن جاری
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے وانا کے کیڈٹ کالج میں چھپے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ...اسلام آباد کی کچہری کے باہر خودکش دھماکا، 12 افراد جاں بحق، 27 زخمی
اسلام آباد کے علاقے جی الیون میں واقع کچہری کے باہر زوردار دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق جبکہ 27 ...
















