بین الا قوامی
یورپی کمیشن کے اجلاس میں اسرائیل پر ممکنہ پابندیاں زیر غور
برسلز: یورپی کمیشن کا اہم اجلاس آج متوقع ہے، جس میں اسرائیل کے خلاف ممکنہ پابندیوں پر غور کیا جائے گا۔ ان ...یمن کےالحدیدہ بندرگاہ پراسرائیلی فضائی حملے، حوثیوں کامیزائل سے جواب
یمن کے شہر الحدیدہ میں واقع بندرگاہ ایک بار پھر فضائی حملوں کی زد میں آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی ...اسرائیل کی غزہ میں کارروائیاں نسل کشی قرار، اقوام متحدہ کی تہلکہ خیز رپورٹ
اقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیشن نے اپنی تازہ رپورٹ میں اسرائیل کو غزہ میں جاری جنگ کے دوران نسل ...غزہ میں زمینی کارروائی کا آغاز، درجنوں فلسطینی شہید
غزہ شہر میں مسلسل فضائی حملوں کے بعد اسرائیلی زمینی فورسز نے پیش قدمی شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی ...اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا ہنگامی اجلاس، دوحہ میں فضائی حملے پر غور
جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا ہنگامی اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے، جسے پاکستان اور کویت کی درخواست ...دوحہ پر اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم کی سخت مذمت، عرب وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس
دوحہ میں عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے اہم اجلاس سے قبل قطر کے وزیراعظم ...صدر ٹرمپ کی واشنگٹن ڈی سی میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی وارننگ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر واشنگٹن ڈی سی کی مقامی حکومت نے امیگریشن حکام سے تعاون نہ ...غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے جاری، عمارتیں ملبے کا ڈھیر
غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فضائی کارروائیاں شدت اختیار کر گئی ہیں، جہاں حالیہ دنوں میں بلند عمارتوں کو نشانہ بنانے کا ...کشتیوں کے دو حادثات میں 190سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے
جمہوریہ کانگو میں حالیہ دنوں دو مختلف کشتیوں کے حادثات میں 190 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ متعدد تاحال ...خوفناک ٹریفک حادثہ، 15 افراد جان کی بازی ہار گئے
میکسیکو کی ریاست یوکاٹن میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق حادثہ اُس وقت ...
















