بین الا قوامی
یو این بیکار، امن کا بوجھ امریکہ نے اٹھایا: ٹرمپ کا دعویٰ
نیو یارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حکومت ...نیویارک میں سفارتی سرگرمیاں، صدر ٹرمپ اور مسلم رہنماؤں کی ملاقات نتیجہ خیز قرار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر اسلامی ممالک کے رہنماؤں سے ایک اہم ملاقات ...“ٹرمپ کو نوبیل انعام چاہیے تو غزہ میں جنگ رکوانا ہوگی: فرانسیسی صدر”
فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے کہا ہے کہ اگر سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ واقعی نوبیل امن انعام کے خواہشمند ہیں تو ...فلسطین پر بولنے والے عالمی رہنما “خاموش” کر دیے گئے؟
نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے تحت جاری فلسطین کانفرنس کے دوران اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوئی جب ...سعودی عرب کےمفتی اعظم شیخ عبدالعزیزبن عبداللہ آل الشیخ انتقال کرگئے
ریاض: سعودی عرب کے مفتی اعظم، شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ منگل کی صبح انتقال کرگئے۔ ان کے انتقال کی اطلاع ...غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف اٹلی میں ہڑتال اور مظاہرے، پولیس اور مظاہرین میں ...
اٹلی میں فلسطینی ریاست کو تسلیم نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج اور ہنگامے ہوئے، جن میں 60 ...غزہ میں امن کے لیے امریکا کی عرب و مسلم ممالک سے افواج بھیجنے کی ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں ہفتے بدھ کو پاکستان سمیت متعدد مسلم اکثریتی ممالک کے رہنماؤں ...غزہ کا مستقبل: ٹرمپ آج مسلم ممالک کے رہنماؤں سےبات چیت کریں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر عرب اور مسلم ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کریں ...فلسطینی ریاست کا قیام ان کا حق ہے، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا واضح ...
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے لیے ایک آزاد اور خود مختار ریاست کا قیام ...فرانس نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا، دو ریاستی حل کی حمایت
حالیہ عالمی پیش رفت کے تحت فرانس نے بھی فلسطین کو ایک خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کر ...
















