بین الا قوامی
عدالت کا ڈاکٹروں کو لکھائی بہتر بنانے کا حکم
نئی دہلی – بھارت کی ایک اعلیٰ عدالت نے ڈاکٹروں کو اپنی تحریر بہتر بنانے کی ہدایت جاری کی ہے تاکہ طبی ...اسرائیل کی جانب سے غزہ امدادی بیڑے کو ڈبونے کا خدشہ، عالمی ردعمل
غزہ کے محصور عوام کے لیے امداد لے جانے والے عالمی فلوٹیلا مشن کو روکنے کی کوششوں میں شدت آ گئی ہے۔ ...بین الاقوامی تنظیم کا ٹرمپ امن منصوبے پر تحفظات کا اظہار
فلسطین کے حقوق کے لیے سرگرم بین الاقوامی تنظیم “انٹرنیشنل سینٹر آف جسٹس فار فلسطین” (آئی سی جے پی) نے سابق امریکی ...امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن کا خطرہ ایک بار پھر منڈلانے لگا
واشنگٹن: امریکا کو ایک بار پھر ممکنہ حکومتی شٹ ڈاؤن کا سامنا ہے کیونکہ حکومت کے اخراجات سے متعلق اہم بل سینیٹ ...متحدہ عرب امارات میں ویزہ پالیسی میں بڑی تبدیلیاں، نئی اقسام متعارف
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے ویزہ سے متعلق قوانین میں نمایاں تبدیلیاں کرتے ہوئے مختلف شعبوں کے لیے نئی ویزہ اقسام متعارف ...ٹرمپ کا غزہ جنگ بندی منصوبہ، اسرائیل کی حمایت، عرب ممالک کی تائید
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے ہمراہ ایک اہم پریس کانفرنس کے دوران ...یورپی یونین نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
برسلز: یورپی یونین نے ایران پر جوہری معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں کے باعث نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ یہ اقدامات ...ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت
تہران: ایران نے ایک شہری کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں سزائے موت دے دی۔ حکام کے مطابق، مذکورہ ...غزہ کے لیے امریکی امن منصوبہ: 21 نکات پر مشتمل خاکہ منظر عام پر آگیا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے حالیہ اجلاس کے دوران امریکہ نے غزہ جنگ کے خاتمے اور خطے میں پائیدار امن کے ...“یہ نسل کشی ہے” غزہ پر حملوں پر جینیفر لارنس اور ایما واٹسن برہم
ہالی وڈ کی معروف اداکارائیں جینیفر لارنس اور ایما واٹسن نے فلسطین کے علاقے غزہ میں جاری اسرائیلی کارروائیوں پر شدید ردِعمل ...
















