بین الا قوامی
حماس کی جانب سے امن پر آمادگی، ٹرمپ کا اسرائیل سے بمباری روکنے کا مطالبہ
فلسطینی تنظیم حماس کی جانب سے امن منصوبے پر مثبت ردعمل کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس ...حماس نے غزہ جنگ بندی منصوبے پر مشروط آمادگی ظاہر کر دی
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کردہ 20 نکاتی غزہ امن منصوبے پر اپنا باضابطہ جواب ثالثوں ...اسرائیلی وزیر کے سامنے گرفتار کارکنان کا ’فری فلسطین‘ کا نعرہ
تل ابیب – غزہ کے لیے امدادی مشن پر جانے والے غیر ملکی کارکنان نے اسرائیلی حراست میں بھی فلسطینیوں کے حق ...غزہ جانے والی آخری امدادی کشتی بھی اسرائیلی بحریہ کے قبضے میں
اسرائیلی بحریہ نے جمعہ کے روز غزہ کی جانب جانے والی ایک اور امدادی کشتی کو روک لیا ہے، جو “صمود فلوٹیلا” ...امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن، ڈیموکریٹ ریاستوں کے فنڈز منجمد، لاکھوں ملازمین متاثر
واشنگٹن: امریکا میں بجٹ منظوری میں ناکامی کے باعث وفاقی حکومت شٹ ڈاؤن کا شکار ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں ...غزہ شہر نہ چھوڑنے والے دہشتگرد تصور ہوں گے، اسرائیلی وزیر دفاع
غزہ شہر کے رہائشیوں کے لیے اسرائیل کی جانب سے انخلا کی ایک اور وارننگ جاری کی گئی ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع ...“غزہ کے لیے آواز بلند کرنے والے بھوکے، مگر باعزم — فلوٹیلا کارکنوں کا اسرائیلی ...
غزہ کی جانب امدادی سامان اور طبی سہولیات لے کر رواں دواں بین الاقوامی فلوٹیلا قافلے کو اسرائیلی بحری افواج نے روک ...امریکا کا یوکرین کو انٹیلی جنس فراہم کرنے کا فیصلہ
اطلاعات کے مطابق، امریکا نے یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل حملوں کے لیے انٹیلی جنس معلومات فراہم کرنے ...امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن، ناسا سمیت اہم ادارے بند، لاکھوں ملازمین متاثر
واشنگٹن: امریکا میں عارضی اخراجاتی بل منظور نہ ہونے کے باعث وفاقی حکومت کا نظام مفلوج ہو کر رہ گیا ہے، جس ...غزہ جانے والی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملہ، متعدد افراد گرفتار
غزہ کی جانب انسانی امداد لے کر جانے والے عالمی فلوٹیلا قافلے پر اسرائیلی فورسز نے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے ...
















