بین الا قوامی
بنگلادیش میں 5.7 شدت کازلزلہ
بنگلا دیش میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے، جسکی شدت 5.7 ریکارڈکی گئی ہے۔ جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیو سائنسز کیمطابق زلزلےکا ...جاوا میں آتش فشانی دھماکہ، آسمان میں دو کلومیٹر بلند راکھ کا ستون
انڈونیشیا کے صوبہ مشرقی جاوا میں واقع ملک کی سب سے بلند چوٹی، ماؤنٹ سیمرُو، بدھ کے روز ایک بار پھر زور ...اقوامِ متحدہ: امریکا دنیا کا سب سے بڑا امداد دینے والا ملک قرار
اقوامِ متحدہ کے ادارے یو این آفس فار کوآرڈی نیشن آف ہیومینیٹیرین افیئرز کی تازہ رپورٹ میں امریکہ کو 2024 میں دنیا ...اسکول میں سزا کے بعد 13 سالہ طالبہ کی موت، ٹیچر گرفتار
مہاراشٹر کے وسائی شہر میں ایک اسکول میں 13 سالہ طالبہ کو دیر سے آنے پر سخت سزا دینے کے بعد اس ...ٹرمپ کا سوڈان جنگ کے خاتمے پر جلد عملی اقدامات کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ سوڈان میں جاری خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے جلد عملی اقدامات ...مسلمانوں کے خلاف نفرت ناقابلِ قبول ہے، اس کا سختی سے مقابلہ کریں گے: برطانوی ...
برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے واضح کیا ہے کہ ملک میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتی نفرت اور امتیازی رویے کسی صورت ...ٹرمپ کا دعویٰ: بھارت دوبارہ پاکستان پر جنگ مسلط کرنے والا تھا
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ بھارت دوبارہ پاکستان کے خلاف جنگ کی طرف بڑھ ...الیکٹرانک آلات کے ذریعے کاریں چند منٹ میں چوری، حکام نے سخت قوانین نافذ کر ...
برطانیہ میں 2024 کے دوران ایک لاکھ 19 ہزار سے زائد کاریں چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے، یعنی روزانہ تقریباً 320 ...اسرائیل کا لبنان پر فضائی حملہ، 13 افراد ہلاک
لبنان کے جنوبی علاقے صیدون میں اسرائیل کے فضائی حملے کے نتیجے میں 13 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ لبنانی وزارت ...مدینہ بس حادثے کا واحد زندہ بچ جانے والا نوجوان اسپتال میں داخل
مدینہ منورہ میں پیش آنے والے دلخراش بس حادثے میں بھارت سے تعلق رکھنے والے 45 عمرہ زائرین جاں بحق ہوگئے، جبکہ ...
















