بین الا قوامی
لاس ویگاس میں اپارٹمنٹس میں اندھا دھند فائرنگ
ہاٹ لائن نیوز : امریکی شہر لاس ویگاس کے دو اپارٹمنٹس میں ایک شخص نے اندھا دھند فائرنگ کر کے پانچ افراد ...برطانوی وزیراعظم کے گھر گھسنے والے چار افرادپکڑےگئے
ہاٹ لائن نیوز : برطانوی وزیراعظم کے گھر میں گھسنے والے چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ برطانوی پولیس نے ایک ...روسی آرمی چیف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے
ہاٹ لائن نیوز : بین الاقوامی فوجداری عدالت نے روس کے آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری کر ...اسرائیلی حملہ: اسماعیل ھنیہ کے خاندان کے 10 افراد شہید
ہاٹ لائن نیوز: اسرائیلی طیاروں نے شمالی غزہ میں حماس کےرہنما اسماعیل ہنیہ کے گھر پر بمباری کی جسکے نتیجےمیں انکی بہن ...امریکی خاتون کی فلسطینی بچے پر تشدد کی انتہا
ہاٹ لائن نیوز : فلسطین میں جہاں اسرائیلی حکومت اور فوج کی جانب سے انسانیت سوز اقدامات کیے جا رہے ہیں وہیں ...فرانس میں پرتشدد مظاہرے، 9 افراد ہلاک
پیرس: فرانسیسی جزیرے کیلیڈونیا میں پرتشدد احتجاج کے دوران 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ فرانسیسی حکومت نے صورتحال پر قابو پانے کے لیے ...شدید گرمی سے 93 افراد لقمہ اجل بن گئے
ہاٹ لائن نیوز : بھارت میں شدید گرمی کی لہر سے 93 افراد ہلاک ہو گئے۔ دارالحکومت نئی دہلی میں 6 سالہ ...پاکستان مخالف نعرے نہ لگانے پر نوجوان شہید
ہاٹ لائن نیوز : سری نگر میں نہتے کشمیری کا دلیرانہ اقدام، کشمیری نوجوان نے بھارتی فوج کو اوقات دکھا دی۔ کشمیری ...دس کروڑ سے زیادہ جیتنے والا خوشی سے مر گیا
ہاٹ لائن نیوز : برطانیہ میں جوئے کے کھیل میں 300,000 پاؤنڈ (10 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) جیتنے والا نوجوان خوشی ...فیملی پر فخر کرنےوالےنےبیوی کو قتل کرکےخودکشی کرلی
ہاٹ لائن نیوز : امریکہ میں بظاہر نارمل نظر آنے والے شخص نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خود کو گولی ...
















