دلچسپ و عجیب
فلوریڈا کے ساحل پر صدیوں پرانا قیمتی خزانہ دریافت
فلوریڈا کے ساحل کے قریب غوطہ خوروں کو سمندر کی گہرائیوں سے تقریباً 300 سال پرانا قیمتی خزانہ ملا ہے، جس میں ...جہیز کے لیے قتل کا کیس درج، مگر خاتون زندہ برآمد
بھارت کی ریاست اترپردیش کے ضلع اورئیہ میں دو سال سے لاپتا خاتون کو زندہ حالت میں بازیاب کر لیا گیا ہے۔ ...مصری پہلوان نے دانتوں سے 700 ٹن وزنی جہاز کھینچ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم ...
مصر سے تعلق رکھنے والے معروف اسٹرونگ مین اشرف مہروز، جنہیں “کابونگا” کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، نے دانتوں سے ...شادی کے اگلے دن 75سالہ شخص انتقال کر گیا، تحقیقات شروع
اترپردیش کے ضلع جونپور میں ایک 75 سالہ بزرگ شخص، جو حال ہی میں 35 سالہ خاتون سے رشتہ ازدواج میں منسلک ...ملازم سے محبت مہنگی پڑ گئی، باس کی کروڑوں کی رقم ڈوب گئی
چین کے شہر چونگ کِنگ میں ایک دلچسپ اور غیر معمولی مقدمہ سامنے آیا ہے، جس میں ایک خاتون نے اپنے مرد ...ناخن اب کمائی کا ذریعہ؟ چین میں انسانی ناخن دوا سازی میں استعمال ہونے ...
چین میں انسانی انگلیوں کے کٹے ہوئے ناخنوں کا استعمال ایک بار پھر مقامی ادویات کی تیاری میں بڑھنے لگا ہے، جس ...جیولری اسٹور پر حملہ، ڈاکو ایک ملین ڈالر کا زیور لے اڑے
کیلیفورنیا، امریکہ – ریاست کیلیفورنیا میں ایک جیولری اسٹور پر بڑے پیمانے پر ڈکیتی کی واردات سامنے آئی ہے، جس میں تقریباً ...تھائی لینڈ: بنکاک میں زمین دھنسنے کا ہولناک واقعہ، علاقہ زیر آب آ گیا
بنکاک – تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں زمین اچانک دھنسنے کا ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا، جس نے شہریوں کو ...انٹارکٹیکا کی برف کے نیچے 85 نئی جھیلوں کی دریافت، ماہرین حیران
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ انٹارکٹیکا کی موٹی برفانی تہوں کے نیچے کیا چھپا ہو سکتا ہے؟ حال ہی میں ...خاتون جمائی لیتے ہوئے شدید زخمی، ریڑھ کی ہڈی مفلوج
ایک غیر معمولی واقعے میں ایک برطانوی خاتون، ہیلے بلیک، اس وقت شدید زخمی ہو گئیں جب وہ معمول کی جمائی لے ...
















