اہم خبریں
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی کیمپ پر خودکش حملہ، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں
شمالی وزیرستان کے بویا علاقے میں آج ایک سیکیورٹی کیمپ پر خودکش حملے کی اطلاع ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق، تاحال کسی ...تجاوزات کے خاتمے تک شہروں اور قصبوں کی ترقی ممکن نہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تجاوزات کا خاتمہ کیے بغیر شہروں اور قصبوں کی منصوبہ بندی اور انفراسٹرکچر ...ملک بھر میں میٹرک کے لیے دو نئے تعلیمی گروپس متعارف کرانے کی تجویز
ملک بھر میں میٹرک کی سطح پر تعلیم کے دائرہ کار کو وسعت دینے کے لیے دو نئے تعلیمی گروپس متعارف کرانے ...بھیک مانگنے پر مختلف ممالک سے بڑی تعداد میں پاکستانیوں کی واپسی کا انکشاف
دنیا کے مختلف ممالک سے بھیک مانگنے کے الزام میں بڑی تعداد میں پاکستانی شہریوں کو واپس بھیجے جانے کا انکشاف سامنے ...این ڈی ایم اے نے ملک کے مختلف علاقوں میں اسموگ کے حوالے سے الرٹ ...
ملک کے مختلف شہروں میں اسموگ کی بڑھتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا ...غزہ منصوبہ، امریکا کا دباؤ اور فیلڈ مارشل کے سامنے کڑا امتحان
پاکستان کے اعلیٰ عسکری عہدیدار جنرل عاصم منیر حالیہ دنوں بین الاقوامی سفارتی حلقوں میں خاص توجہ حاصل کر رہے ہیں۔ غیر ...پاکستان پر الزام، شواہد بھارت کے خلاف نکل آئے
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بونڈائی بیچ پر پیش آنے والے حملے سے متعلق تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ...“آج بھی یاد آتا ہے سقوطِ ڈھاکہ کا وہ غمگین منظر”
آج 16 دسمبر 2025 کو 1971 کے سقوطِ ڈھاکہ کے واقعے کو 54 سال مکمل ہو گئے ہیں، جب پاکستان کا مشرقی ...اڈیالہ جیل سے مزید تصاویروائرل : حقیقت یا ڈیجیٹل فریب؟
پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ورزش کرتے ہوئے ایک تصویر سوشل میڈیا پر ...سانحہ اے پی ایس: معصوم مسکراہٹیں جو ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئیں
16 دسمبر پاکستان کی تاریخ کا ایک ایسا دن ہے جو آج بھی قوم کے دلوں میں گہرا دکھ چھوڑ جاتا ہے۔ ...
















