اہم خبریں
الیکشن ٹریبونل تشکیل نہ دینے کے خلاف پی ٹی آئی رہنما نے عدالت سے رجوع ...
پنجاب میں اضافی الیکشن ٹربیونلز تشکیل نہ دینے پر الیکشن کمشنر کیخلاف ماہر قانون اور لاہور سے قومی اسمبلی کے امیدوار راجہ ...ہم چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے خلاف تھانہ انارکلی میں اندراج مقدمہ کی درخواست دینگے ...
لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا مذمتی اجلاس کامران بشیر مغل، وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل کا خطاب پولیس کو مجبور کیا ...پرویز الہی کی ضمانت پر عدالت نے جواب طلب کر لیا
لاہور ہائیکورٹ پرویز الہی کی پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت عدالت نے فریقین کے وکلاء کو ...ضمنی الیکشن میں لڑائی جھگڑے کرنے والےملزمان کو عدالت نے ریلیف دے دیا
آنسداد دہشت گردی عدالت ضمنی الیکشن کے دوران پولنگ بوتھ پر کارسرکار میں مداخلت اور لڑائی جھکڑے کا کیس ۔عدالت نے مقدمہ ...عدالت نے جناح ہاوس حملہ کیس کے ملزمان کو اج کے دن بڑا ریلیف دے ...
جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ جناح ہاؤس حملہ کیس میں 14 ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت عدالت نے ...محمد خان بھٹی کو اج لاہور کی دو عدالتوں میں کیوں پیش نہ کیا گیا۔
اینٹی کرپشن کورٹ ، سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کیخلاف پنجاب اسمبلی سے سیشن الاؤنس وصولی کا مقدمہ ۔جیل پولیس کا ...عدالت نے پنجاب ٹیکس بک بورڈ سے جواب مانگ لیا
لاہور ہائیکورٹ، سموگ کے تدارک کیلئے موثر اقدامات نہ کرنے کیخلاف درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری عدالت نے پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کو ...پی ٹی آئی رہنماوں کے خلاف اراضی قبضہ کیس پر سماعت
اینٹی کرپشن عدالت،پی ٹی آئی رہنما ندیم عباس بارا اور کرامت کھوکر کیخلاف کینال ویو ہاؤسنگ سوسائٹی کی پانچ کینال زمین پر ...ملک بھر میں وکلاء کی ہڑتال عدالتیں ویران
لاہور میں وکلاء پر پولیس کا تشدد اور لاٹھی چارج کا معاملہ ۔۔وکلاء تنظیموں نے لاہور سمیت پاکستان بھر میں آج ہڑتال ...سوشل میڈیا پرتوہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر عدالت ڈی جی ایف آئی پر برہم۔
لاہور ہائیکورٹ سوشل میڈیاسے توہین آمیز مواد نہ ہٹانےپر ڈی جی ایف آئی اے کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت عدالتی ...













