اہم خبریں
2025: پاکستان کے لیے استحکام، سفارتی سرگرمیوں اور معاشی بہتری کا سال
سال 2025 پاکستان کے لیے ایک اہم موڑ ثابت ہوا، جس میں داخلی استحکام، سفارتی سرگرمیوں اور معاشی بہتری کے نمایاں آثار ...پاکستان اور صومالیہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی سالمیت پر زور
اسلام آباد: ڈپٹی وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے صومالیہ کے وزیرِ خارجہ عبدالسلام عبدی علی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ ...بلاول بھٹو زرداری: سیاسی مفاہمت اور شفاف انتخابات ضروری ہیں
لاڑکانہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں جلد انتخابات ہونا ضروری نہیں اور اس بارے میں ...آن لائن پاسپورٹ درخواست دہندگان کے لیے بڑی سہولت، گھر بیٹھے فنگر پرنٹس کی تصدیق ...
پاکستان میں پاسپورٹ کے لیے آن لائن درخواست دینے والوں کو اب بڑی سہولت مل گئی ہے۔ نادرا کے تعاون سے پاک ...پاکستان کی دفاعی اور سفارتی حیثیت میں مضبوطی، عالمی جریدے کی رپورٹ
عالمی جریدے کیرولائنا پولیٹیکل ریویو کے مطابق، 2025 میں پاکستان نے عالمی سیاست میں اپنی اہمیت دوبارہ قائم کی۔ جریدے نے بتایا ...دھند کا راج، پنجاب کی اہم موٹرویز پر ٹریفک معطل
پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند چھا جانے کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کے پیش نظر ...پی ٹی آئی یوکے کا بریڈفورڈ احتجاج میں خاتون کی تقریر سے لاتعلقی کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (یو کے) نے برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں ہونے والے ایک احتجاج کے دوران سامنے آنے والی ایک ...اٹلی نے پاکستانیوں کے لیے نوکریوں میں کوٹہ مختص کر دیا
اسلام آباد: اٹلی نے پاکستان کے لیے آئندہ تین سال کے دوران روزگار کے ہزاروں مواقع مختص کر دیے ہیں۔ وزارت اوورسیز ...محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 18ویں برسی، ملک بھر میں تقریبات
پاکستان کی پہلی منتخب مسلمان خاتون وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 18ویں برسی آج ملک بھر میں عقیدت اور احترام ...کوئٹہ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، شدت 2.4 ریکارڈ
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں ...
















