اہم خبریں
لاہور سیشن کورٹ نے قتل کے ملزم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا
قتل کیس میں ملزم محمد عثمان کو سزائے موت اور پانچ لاکھ جرمانے کی سزا۔ مرڈر کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفور ...عدالت نے لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کی پانچ سالہ آڈٹ رپورٹ طلب کر لی,
لاہور ہائیکورٹ لاہور میں روٹس پر سرکاری بسیں نہ چلانے اور پرائیوٹ ٹرانسپورٹرز کو گاڑیاں چلانے کی اجازت نہ دینے کے خلاف ...ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل مقرر کرنے کےخلاف درخواست پر لارجر بنچ بنانے کی ...
لاہور ہائیکورٹ ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل مقرر کرنے کے آرڈیننس کے خلاف درخواست پر سماعت عدالت نے درخواست متعلقہ بینچ ...پی ٹی آئی کی بلے کا نشان واپس لینے کی درخواست پر لارجر بنچ بنانے ...
لاہور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی کی بلے کی انتخابی نشان واپس کرنے اور نئے انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف کارروائی روکنے کے ...نیب آرڈینس 40 روزہ جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر عدالت نے جواب طلب کر ...
لاہور ہائیکورٹ نیب آرڈیننس کے ذریعے جسمانی ریمانڈ 40 روز کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت نیب آرڈیننس کے خلاف درخواست ...ریلوے کی نجکاری نہیں ہو رہی,,سی ای او ریلوے
وزارتِ ریلوے کی جانب سے سی ای او ریلوے کے نام نجکاری سے متعلق کوئی مراسلہ نہیں لکھا گیا پاکستان ریلویز کی ...انسداددہشت گردی عدالت نے صنم جاوید کی تمام مقدمات میں روبکار جاری کر دی
انسداد دہشت گردی عدالت انسداد دھشتگردی عدالت نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کی رہائی کی روبکار جاری کر دی صنم جاوید ...کیا صنم جاوید کو ریلیف ملے گا عدالت نے پولیس ,جیل حکام سے جواب مانگ ...
لاہور ہائیکورٹ صنم جاوید کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے پنجاب حکومت، پولیس، جیل ...











