اہم خبریں
پی پی 172 رانا مشہود کی اپیل پر بھی نوٹس جاری
لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل پی پی 172 رانا مشہود کی مصباح واجد کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست عدالت نے الیکشن ...لاہور ہائیکورٹ میں افضل کھوکھر کی جیت کے نوٹیفکیشن کے خلاف اپیل پر سماعت
لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل این اے 125 سے کامیاب امیدوار افضل کھوکھر کے کامیابی کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست ٹربیونل نے الیکشن ...ایف بی آر افسران کی 68 ارب روپے کی کرپشن کا بڑا سکینڈل منظر عام
ایف آئی اے سنٹرل کورٹ لاہور ایف بی آر افسران کی 68 ارب روپے کی کرپشن کا معاملہ میں اہم پیش رفت ...جسٹس امجد رفیق کا بڑا فیصلہ ایم پی او کے تحت گرفتار کیے گئے ملزمان ...
جسٹس امجد رفیق جج لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کےبعد سیکشن 3 اور 16 کے تحت جاری MPO کا مکمل ریکارڈ 10 ...لاہور ہائیکورٹ نے 24 سال بعد اراضی کا تنازعہ حل کر دیا
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے رائے ونڈ کے موضع رکھ کھمبا میں 24سالہ اراضی کا تنازعہ حل کردیا لاہور ہائیکورٹ ...پرویز الہی کی رہائی کا تحریری فیصلہ 7 صفحات پر مشتمل جاری
لاہور ہائیکورٹ پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں چوہدری پرویز الہی کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری جسٹس سلطان تنویر ...الیکشن کمیشن رولز 162(2) کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت
لاہور ہائیکورٹ الیکشن کمیشن رولز 162(2) کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت عدالت نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جسٹس ...بشکیک واقعہ کےاصل حقائق کیا ہیں معلومات فراہم کی جائیں مراسلہ جاری
بشکیک کرغستان واقعہ کےاصل حقائق جاننے اور پاکستانی طلباء کی معلومات فراہمی کےلئے مراسلہ ارسال مراسلہ کرغستان کےصدر اور صدرپاکستان کو ارسال ...گندم سکینڈل کیس میں نیب کو نوٹسز جاری
لاہور ہائیکورٹ گندم بیرون ملک سے منگوانے اور ملکی گندم کی خریداری نہ کرنے پرچئیرمین نیب کو فریق بنانے کی درخواست پرسماعت ...پی پی 133 پی ٹی آئی کے امیدوار کا جیت کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے ...
لاہور ہائیکورٹ، پی پی 133 سے آزاد امیدوار محمد عاطف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ...













