اہم خبریں
مونس الہی کی تمام جائیداد ایف آئی اے نے منجمد کر دی رپورٹ عدالت جمع
اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں بڑی پیش رفت ایف آئی اے نے مونس الہی سمیت ...ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹربیونل قائم کرنے کی خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر
لاہور ہائیکورٹ ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے والے آرڈیننس کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ۔۔۔ ...الیکشن کمیشن کو شرم انی چاہیے ,وکیل حامد خان
پروفیشنل گروپ کے سربراہ سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں عوام کے ووٹ کو عزت دی ...الیکشن ٹربیونل میں ریٹائرڈ ججز کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ چلینج
الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 ریٹائرڈ ججز کو تعینات کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا درخواست شہری منیر احمد نے دائر ...حساس اداروں کا فون کالز ٹیپ کرنے کا حکومتی نوٹیفکیشن عدالت چلینج
خفیہ ایجنسی کاحکومت کی طرف سے فون کالز ٹیپ کرنے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر ...پی ٹی آئی رہنماووں کی رہائی التواء کا شکار کیوں
انسداد دہشت گردی عدالت ، شیر پاؤ پل تقریر ، کلمہ چوک کینٹینر جلانے سمیت سانحہ نو مئی کے مختلف چھے مقدمات ...صنم جاوید کو فوری جیل سے رہا کیا جائے,عدالتی فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ صنم جاوید کی گواجرنوالہ کے مقدمے میں گرفتاری کے خلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری عدالت نے صنم جاوید کو ...عدالت نے منشیات فروش ملزم کو جیل بھیج دیا
کینٹ کچہری، 1180 گرام چرس اور 200 گرام آئیس برآمدگی کا معاملہ عدالت نے ملزم آصف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج ...وکلاء کا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
ٹیکس بار کونسل کے وفد کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد وفد کی سربراہی پیٹرن ...کلعدم تنظیموں کے سہولت کاروں کو 5,5 سال قید کی سزا کا حکم
انسداد دہشت گردی عدالت کلعدم تنظیم کے لیے کام کرنے والے دو ملزمان کو 5،5 سال قید کی سزا سنا دی انسداد ...






