اہم خبریں
لاہور ہائیکورٹ نے ایس پی ماڈل ٹاون اور اے ایس پی ماڈل ٹاون کو ...
لاہور ہائیکورٹ، ڈاکٹر شہباز گل کےبھائی غلام شبیر کو بازیاب نہ کرنے کےخلاف درخواست کاتحریری فیصلہ جاری عدالت نے آئی جی پنجاب ...عدالت نے بحریہ ٹاون کنٹری کلب کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ کا بحریہ ٹاؤن سے متعلق اہم فیصلہ ،جسٹس عاصم حفیظ نے بحریہ ٹاؤن کنٹری کلب کو ...ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹربیونل تعینات کرنے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر
لاہور ہائیکورٹ ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے والے آرڈیننس کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر جسٹس شاہد کریم ...پرویز الہی کے خلاف ایک اور مشکل تیار
لاہور ہائیکورٹ نےپرویز الہی کی اینٹی کرپشن کے مقدمے میں ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی لاہور ہائیکورٹ ...لاہور ہائیکورٹ نے پولیس مقابلوں کو غیر قانونی قرار دے دیا
لاہور ہائیکورٹ، قیدیوں کی بازیابی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری عدالت نے پولیس کےجعلی پولیس مقابلوں کو ناجائز قرار دے دیا عدالت ...ماڈل زنیب پر حملہ کرانے والے ملزم نے ضمانت کروا لی
لاہور کی سیشن کورٹ کورٹ نے ماڈل زنیب جمیل کے مقدمے میں ملزم محمد جمیل نے عبوری ضمانت منظور کر لی اور ...شاہ محمود قریشی کے خلاف چالان جمع کروانے کا عدالت کا حکم
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کو شاہ محمود قریشی پر لاہور میں درج مقدمات میں چالان جمع کروانے کا ...انسداددہشت گردی عدالتوں کے پراسکیوٹرز کے تبادلے
انسداد دہشت گردی عدالت ، عسکری ٹاور حملہ سمیت سانحہ نو مئی کے مقدمات میں بڑی پیشرفت سانحہ نو مئی کے مقدمات ...عمران خان کی خلاف مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر
بانی پی ٹی آئی پر سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے پنجاب کابینہ کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے ...













